

Loading content...
کہ اس کی ذات نے اپنے اوپر رحمت فرض و واجب کردی ہے …اس میں کوئی جبر نہیں ہوتا کیونکہ فرمایا گیا ہے٭ لا اکراہ فی الدین … یعنی دین میں جبر نہیں ہوتا اس لئے وہ اپنے احکام بیان بھی فرماتا ہے اور اس میں جبر بھی نہیں ہوتا جس کا جی چاہے وہ اس پر عمل کرکے ماجور ومثاب ہوجائے اور جس کا جی چاہے اپنی مرضی پر عمل کرکے اس کے انجام کو خود بھگتے …بس اس آیت میںبھی اللہ د نے تشریعاً فرمایا ہے کہ ٭کونوا انصار اللہ … یعنی ہماری تو یہ خواہش ہے کہ تم اللہ د کے ناصر بن جاؤ آگے تمہاری مرضی …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار