

Loading content...
() حکم تشریعی … اس میں خالق اپنی مرضی کا اظہار فرماتا ہے تاکہ وہ ہدایت کے فرض سے سبکدوش ہوجائے کیونکہ جب اس نے مخلوق کو پیدا کیا ہے تو ان کی ہدایت فرمانا بھی اس کا فریضہ ہے اور اس نے اپنی ذات پر رحمت کو واجب فرمایا ہے جیسا کہ ہمارے بارے میں ارشاد ہے ٭وکتب علیکم الصیام یعنی تم پر روزے فرض وواجب ہیں اسی طرح اس نے یہ بھی فرمایا ہے٭ وکتب علی نفسہ الرحمہ …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار