

Loading content...
() حکم کونی …کن کی یہ قسم آٹو ٹائم ورک فیڈنگ (Auto Time Work feeding) ہوتی ہے جیسے ٹائم بم(Time Bomb) پر ٹائم فکس(Fix) کرکے آن کردیا جاتاہے یا گھڑی پر الارم لگادیا جاتا ہے کہ جب یہ وقت ہوتو پھر یہ کام پورے ہوجائیں تو بعینہ اسی طرح کسی روح کا اس دنیا میں آنا اور موت کا آنا یہ سب کام حکم کونی کے ماتحت ہوتے ہیں مگر ان میں ٹائم کی شرط ہوتی ہے … یہ بھی یاد رہے کہ ان امور کے واقع ہونے میں بدا بھی واقع ہوسکتاہے یعنی خالق چاہے تو اس ٹائم کو بدل بھی سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار