

Loading content...
سارے کام اپنے وقت کے رہن رکھ دئیے جاتے ہیں اور وہ اپنے اپنے وقتوں میں پورے ہوتے ہیں جیسے زمین میں رکھے ہوئے پودوں کے بیج ازل کے ایک ہی حکم سے نمو بھی پارہے ہیں اور اپنے اپنے موسموں پر پھوٹتے ہیں اور پروان چڑھتے ہیں ایسا نہیں ہے کہ انہیں ہر سال پھر حکم کن دیا جاتاہے بلکہ انہیں کے اندر کن کے ذریعے ہمیشہ کیلئے لائف ٹائم (Life time) کا پورا پروگرام فیڈ(Feed) کردیا جاتا ہے کہ جب یہ شرائط پورے ہوجائیں، یہ ٹمپریچر یاموسم وغیرہ ہوجائے تو یہ کام ہوتے رہنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار