

Loading content...
اس آیت میں ایک لفظ ایسا ہے جو بہت بڑے مغالطہ کو جنم دیتا ہے یعنی اللہ د نے جو فرمایا ہے کونوا]ہوجاؤ[ جو کن کی جمع ہے اور اللہ د جب کن فرماتا ہے تو وہ فوراً ہوجاتا ہے اور کسی کو کسی چیز کا اختیار رہتا ہی نہیں بلکہ وہ امر جبری نافذ ہوجاتا ہے لیکن یہاں تو اس کے حکم کے بعد بھی بہت سے ایمان والے نصرت نہیں کرتے تو اس کی وجہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار