

Loading content...
تمام مومنین اور قارئین سے التماس ہے کہ ہمہ اوقات دعا فرمانویں کہ کریمؐ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جس مقصد کے تحت اپنا سب کچھ قربان کیا تھا ان کا وہ مقصد جلد از جلد پورا ہو یعنی شہنشاہِ زمانہ کا ظہور فوراً سے بھی پہلے ہو تاکہ یہ گھر اطہر ابد تک کیلئے آباد و شاد ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار