

Loading content...
اس کے دو معنی ہوسکتے ہیں ایک تو وہ تمہیں جہاد بالنفس، جہاد بالسیف اور جہاد بالتصرف میں ثابت قدم رکھے گا … دوسرے معنی یہ ہیں کہ تم اپنے مقصد اعلیٰ کے حصول کیلئے جو بھی اقدام اٹھاؤ گے خالق انہیں ثبات و دوام عطا فرمائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار