

Loading content...
یہ بات یاد رہے کہ جب تک وسائل ساتھ دیں اس وقت تک دعا کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی کیونکہ جب آپ کے کچن میں آٹے کا ڈرم رکھا ہو اور بچے بھوک کی شکایت کریں تو وہاں دعا کا مقام نہیں ہوتا بلکہ کام کا مقام ہوتا ہے یعنی کچن میں جاؤ اور کھانا تیار کرکے بچوں کو دے دو دعا کرنے سے بھوک دور نہیں ہوتی … ہاں اگر کھانے کو گھر میں کچھ بھی موجود نہیں اور بچے فاقہ کی شکایت کرتے ہیں اور سارے وسائل ساتھ چھوڑ چکے ہیں تو اب دعا کریں تاکہ خالق کوئی وسیلہ بنادے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار