

Loading content...
مشن کے نقصان پر افسوس نہ کرنے والے ظلم پر راضی شمار ہوتے ہیں اسی لئے فرمایا گیا ہے٭ الراضی کالشریک… یعنی جو کسی بات پر راضی ہے یا کسی ظلم پر اظہار افسوس نہیں کرتا وہ اس ظلم کرنے والے ظالمین کے ساتھ ظلم میں شریک ہے اس لئے حق کے نقصان پر راضی بھی ملعون ہی ہوتا ہے … اسی طرح احادیث میں ہے کہ ایک مومن مغرب میں قتل ہوتا ہے اور مشرق میں بیٹھا ہوا ایک شخص اس کے قتل کا سن کر افسوس نہیں کرتا تو ہم کل میدان قیامت میں اس مقتول کے قاتلوں کے ساتھ اسے محشور فرمائیں گے اسی لئے ہم زیارت میں یہ بھی پڑھتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار