

Loading content...
اسی طرح ابن حر جعفی سے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ ہم نے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام سے یہ فرمان سنا ہے کہ جو شخص ہمارے اہل بیت علیہم الصلوات والسلام کی صدائے استغاثہ و نصرت سنے اور اس کے باوجود نصرت نہ کرے وہ ملعون ہے اور اسے اوندھے منہ جہنم میں ڈالاجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار