

Loading content...
جو مشن و مقصد کے بانی کے اعلانِ نصرت کو سننے کے باوجود گھر بیٹھ جائیں یا ان کے ساتھ نصرت کیلئے نکل کھڑے نہ ہوں وہ قاعد شمار ہوتے ہیں ان کے بارے میں فرمایا گیا ہے ٭نافق من قعد عن نصرتک… یعنی منافق ہے وہ شخص جو آپ کی نصرت سے دست کش ہوکر بیٹھ جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار