

Loading content...
یعنی کربلا میں وسائل حیات میں سے ایک وسیلہ پانی بھی تھا مگر ظالمین نے ان وسائل کے حصول کیلئے رکاوٹ ڈالی تو ان پر لعنت صادر فرمادی گئی تاکہ سب کو معلوم ہوجائے کہ جو مشن حق کے اور وسائل ترویج و حیات کے مابین رکاوٹ بنتا ہے وہ لعنتی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار