

Loading content...
…یعنی جن لوگوں نے آپ کی مخالفت کی ہے یا جن لوگوں نے آپ کے خلاف جنگ کی ہے یا جو لوگ دلی ہمدردیوں کے باوجود آپ کو چھوڑ کر چلے گئے تھے یا جن لوگوں نے آپ کو شہید کیا تھا وہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبان مبارک سے ملعون قرار پائے ہیں اور ان پر اللہ د اور اس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لعنت ہے …خاذل کے بارے میں ارشاد ہے ٭الخاذل اخوالقاتل… یعنی خاذل قاتل کا بھائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار