

Loading content...
اسی طرح مشن کے بانی کے اقدام کو ناپسند کرنے والے یا اس سے ناراض لوگ،جو ترکِ مشن سے بانی ٔ مقصد کو اذیت دینا چاہیے ہیں وہ بھی ساخطین میں شامل ہوجاتے ہیں ساخطین پر لعنت وارد ہوئی ہے جیسا کہ ہم امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی زیارت میں ان کے دشمنوں پر لعنت کرتے ہوئے عرض کرتے ہیں ٭واَسْخَطَکَ واَسْخَطَ نبیّکَ …اسی طرح ایک اور مقام پر ہے ٭سخطک سخط اللہ یعنی آپ سے ناراضگی اور آپ کو ناپسندکرنا آپ کو اذیت دیناگویا اللہ د پر مشتعل ہوکر اسے اذیت دینے کے برابر ہے یعنی جو اللہ د سے یہ رویہ رکھتا ہے وہ تو لعنتی ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار