

Loading content...
جس کے ہونے کادل کو یقین ہواس کی نفی کرنے والا اور جس کے نہ ہونے کا دل کو یقین ہو اس کا اثبات کرنے والا … کیونکہ اس میں کسی کو شک ہی نہیں ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف امام مفترض الاطاعت ہیں اور ان کا حق عظیم سب کیلئے مسلمہ ہے اس کے باوجود اگر کوئی شخص زبانی طور پر یا عملی طور پر ان کا انکار کرتا ہے تو وہ جاحد ہوتا ہے اسی لئے زیارت میں کہاجاتا ہے ٭واَنْ تَلْعَنَ مَنَ جَحَدَ حَقَّ …اے اللہ تو ہر جحود کرنے والے پر لعنت فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار