

Loading content...
دوستو!… علمِ انقلابیات کا مسلمہ ہے کہ مشن اپنی کلی کامیابی سے پہلے اور کامیابی کے بعد بھی خطرات میں گھرا رہتا ہے مگر بعض ایسے مواقع آتے ہیں جو مشن کی کشتی کیلئے طوفانی لمحات ہوتے ہیں ]جس کی مثال واقعۂ کربلا ہے[ تو ایسے لمحات میں اس مشن سے متعلق افراد کے رویوں کی کئی تصاویر مزید بنتی ہیں یعنی اس دور کے افراد کے کئی دھڑے بنتے ہیںجن کے درمیان تمیز کرنے کیلئے عربی میں کئی الفاظ ستعمال ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار