

Loading content...
اور ہمیں یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ہماری تحریک عالم گیر ہے کیونکہ یہ خلیفتہ بلا فصل کی تحریک نہیں خلیفة الرحمن کی تحریک ہے جیسا کہ ہم زیارت میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو اسی لقب سے خطاب کرتے ہیں … اس دور میں بعض لوگ اس تحریک کو خلافت علیٰ منھاج النبوت کی تحریک سمجھتے ہیں مگر ہماری نظر میں یہ خلافت علیٰ منھاج النبوت کی تحریک نہیں ہے خلافت علیٰ منھاج الربوبیت کی تحریک ہے اس لئے اس تحریک میں شامل افراد اور کارکنوں کا معیار سب سے اونچا ہونالازم ہے کیونکہ یہ عالمگیر انقلاب کی تحریک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار