

Loading content...
یہ ساری تفصیلات بصورت اجمال میں اس لئے پیش کر رہا ہوں کہ ہمیں اس آئینے میں اپنا عکس دیکھنا چاہیے اگر ہمارا کردار مثبت ہے تو ہم شکر ادا کریں اور اگر منفی ہے تو پھر اپنا کردار درست کرنے کی کوشش کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار