

Loading content...
اسی طرح مشن و انقلاب کی مسلسل کامیابی دیکھ کر یا عوامی رجحان دیکھ کر بعض مخالفین بھی اپنے آپ کو اہل مقصد و مشن میں کیموفلاج (Camouflage) کر لیتے ہیں یعنی صرف اہلِ مشن کا روپ دھار لیتے ہیں انہیں منافقین کہاجاتا ہے جو کافر سے بھی بدتر ہوتے ہیں جیسا کہ فتح مکہ کے وقت بہت سے کفار فطرت لوگ ظاہری طور پر کلمہ پڑھ کر منافقین کی لسٹ میں شامل ہوئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار