

Loading content...
ان دھڑوں کے علاوہ بھی کئی دھڑے پیدا ہوتے جاتے ہیں جیسا کہ ان میں ایک دھڑا ایسا بھی ہوتا ہے جو مشن کی حقانیت و صداقت کا اقرار کرتا ہے اور اس کی دلی ہمدردیاں مشن کے ساتھ وابستہ ہوتی ہیں مگر وہ مشن کے امور میں معاونت نہیں کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار