Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وقت اور حالات کے پیش نظر مخالفین و معاونین کے دھڑوں میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں اس دوران کئی مخالف معاون بن جاتے ہیں اور کئی معاون مخالف بھی ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار