

Loading content...
مشن و مقصد کے ظہور سے پہلے سارے لوگ اجنبی ہوتے ہیں لیکن مشن شروع ہوتا ہے تو اس کے بعد انہی کے دو دھڑے بن جاتے ہیں یعنی ایک دھڑا مخالفین کا ہوتا ہے تو دوسرا حمایت کرنے والوں کا… اسی طرح اگر مشن جاری رہے تو اجنبی لوگوں کی تعداد کم ہوتی چلی جاتی ہے اور مخالفین و حامیین کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار