

Loading content...
دوستو!…بات مشن کی چل رہی ہے اس لئے یہاں یہ عرض کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ جب کوئی مشن و مقصد ِحق سامنے آتا ہے تو اس دور کے لوگوں کے اس کے ساتھ کئی طرح کے رویے ہوتے ہیں اس میں بنیادی طور پر تین رویے ہوتے ہیںیعنی اس دور کے لوگ تین حصوں میں منقسم ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار