

Loading content...
دوستو!… انبیا و رسل علیہم السلام کا دائرہ تبلیغ کافی بڑا ہوتا تھا اس لئے انہیں اپنے مشن و مقصد کیلئے ناصرین کی ایک ٹیم تشکیل دینا پڑتی تھی تاکہ یہ تبلیغ کا کام فرد کی بجائے ٹیم ورک (Team Work) بن جائے اور زیادہ سے زیادہ دائرۂ بشر تک کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ بات پہنچائی جا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار