

Loading content...
دوستو!… میں عرض کر رہا تھا کہ انذار سے مراد بذریعہ تعارف خوف پیدا کرنے کو کہاجاتا ہے نذیرکا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ لوگوں کو آگاہ کرے کہ وہ جو برے کام کر رہے ہیں یہ کتنی بڑی ذات کی نافرمانی ہے؟… لوگ جس ذات کو فراموش کئے ہوئے ہیں وہ کتنی بڑی ذات ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار