

Loading content...
جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا…یعنی جب نفسِ انسان کواپنا عرفان وادراک ہوجاتاہے اور یہ اپنے نقائص کو پہچان لیتا ہے تو پھر وہ اپنی مرضیاں قربان کرنے پر بھرپور آمادہ ہوجاتا ہے …اسی عرفان نفس و عرفان توحید کیلئے انبیا علیہم السلام کو مبعوث فرمایا گیا اور ان کے صرف دو کام تھے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار