

Loading content...
زاہد کا طریقہ یہی ہوتا ہے کہ وہ عرفانِ نفس حاصل کرتا ہے اور اس کے بعد اس پر عقل کے بل بوتے پر احکام اِلٰہی مسلط کردیتا ہے جبکہ وہ بھی ٭من عرف نفسہ فقد عرف ربہ سے یہ طریقہ کار اخذ کرتا ہے اور زہاد خواہشات نفس معلوم کرکے اس کی مخالفت کرتے ہیں اور عرفاتسویہ و تزکیہ کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار