

Loading content...
پہلا طریقہ یہ ہے کہ نفس پر عقل کو مسلط کرکے اسے دبادیاجائے یہ فطرت کے قتل کے مترادف ہے، یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ فطرت کبھی مرتی نہیں ہے فطرت کی بھوک رہ رہ کر اٹھتی رہتی ہے بلکہ اسے جتنا دبایاجائے اتنی زیادہ بڑھتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار