

Loading content...
نفس کی جبلت یہ ہے کہ انسان کا نفس اپنی مرضی کو سب سے بہتر سمجھتا ہے اس لئے اسے پورا کرنا چاہتاہے اگر اسے یہ یقین ہوجائے کہ اس کی مرضی اس کی بقا کے منافی ہے تو وہ خود کو کسی دوسرے کے حوالے کرنے پر پوری طرح تیار ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار