

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ انسان کی فطرت ہے کہ جب اسے اپنی مرضی کی قباحت معلوم ہوجاتی ہے تو اپنی مرضی دوسرے کو سونپ دیتاہے مثلاً ایک مریض اپنی مرضیاں ڈاکٹر کو سونپ کر اطمینان و سکون محسوس کرتا ہے …ا سی طرح ایک مقدمہ میں ملوث شخص اچھے وکیل ملنے پر خوش ہوجاتااوراسے اپنی مرضیاں خوشی سے سونپ دیتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار