

Loading content...
(1) فرد پر رضائے اِلٰہی کا نفاذ(2) جماعت پر رضائے اِلٰہی کا نفاذ(3) قوم پر رضائے اِلٰہی کا نفاذ(4) پوری انسانیت پر رضائے اِلٰہی کا نفاذ(5) پوری کائنات پر رضائے اِلٰہی کا نفاذ… اللہ د یہ چاہتا ہے کہ میری رضا پر ہرکوئی اپنی مرضیاں قربان کردے لیکن یہ عمل جبری نہ ہوبلکہ خوشی سے ہو…اور اسی خود اختیاری و خود مختاری کو امتحان کا ذریعہ بنایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار