

Loading content...
علمائے عرفان فرماتے ہیں کہ رضائے اِلٰہی کا نفاذ ہی مقصد آخر ہے اور یہی قیام حکومت اِلٰہیہ ہے جیسا کہ ہم انجیل مقدس کی دعامیں دیکھتے ہیں جو عیسائی حضرات بطور نماز پڑھتے ہیں وہ ہے …اے خداوند تیری بادشاہی آئے تیری مرضی جیسے آسمانوں پر پوری ہوتی ہے اسی طرح زمین پر بھی پوری ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار