Loading content...
ایک اور مقام پر حدیث قدسی میں فرمایاگیا ہے کہ ٭کنت کنزاً مخفیاً… یعنی میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا اور میں نے پسند کیا کہ میں پہچانا جاؤں سو اس لئے میں نے سلسلۂ تخلیق شروع فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار