

Loading content...
عبادت میں عرفانِ عبادت و عبدیت کا کامل ہونا لازم ہے لیکن عرفانِ معبود کا کامل ہونا شرط نہیں ہے بلکہ اس کا اجمالی عرفان ہی کافی ہوتا ہے کیونکہ عرفان ِاِلٰہی کا کامل ہونا شرط مان لیا جائے تو یہ تکلیف مالایطاق ہے یعنی امر محال کا مکلف کرنے کے مترادف ہے جبکہ قانون اِلٰہی ہے ٭ لایکلف اللہ نفس الا وسعھا… یعنی وہ کسی شخص کو اس کی وسعت و استطاعت سے زیادہ کامکلف نہیں فرماتا…اس کی مثال ایسی ہے کہ انسان کو حکم دیا جائے کہ تو اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک آسمان کو چھو نہ لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار