

Loading content...
کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ایک طرف یہ ارشاد ہے٭ وما خلقت الجن و الانس الا لیعبدون…یعنی جنات اور انسان جو باقی انواع سے کچھ زیادہ خود مختار ہیں اور ان پر جبر اِلٰہی کی مقدار کافی کم ہے اور اختیار بالارادہ کی مقدار کافی زیادہ ہے اس لئے ان کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ ان کی تخلیق کا مقصد عبادت اِلٰہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار