

Loading content...
دوستو!… دین ِنصرت پر جب عقل فرسائی کی جاتی ہے تو سب سے پہلے ہمیں یہ معلوم کرنا لازم ہوتاہے کہ مقصد اعلیٰکیا ہے؟…یہ بھی یاد رہے کہ جب مقصد اعلیٰ کا موضوع زیر بحث ہوتا ہے تو اس میں پھر ہمیں کسی بڑی کُلسے لے کرایک چھوٹی سے چھوٹی جزو تک کے مقاصد کا جائزہ لینا پڑتا ہے جیسا کہ ہمارے سامنے یہ سوالات قائم ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار