

Loading content...
یعنی شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام اور ان کے جملہ اہل بیت اور اصحاب و انصار کی رجعت ہوگی اور ان کی حکومت کا قیام ہوگا ظالمین سے انتقام لیا جائے گا اور کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں ہے کہ وہ اسی ہزار سال ]بلکہ ابدی حکومت[ فرمائیں گے تو ان کے دورِ حکومت میں عزاداری تو باقی نہیں رہے گی اور مزارات و مشاہدمقدسہ بھی ان کے قصرشاہی بن جائیں گے تو پھر زواری اور عزاداری دونوں نہیں رہیں گے تو پھر اس دور کے شیعوں کے اعمالِ حیات و متحرکات کیا ہوں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار