

Loading content...
اسی طرح جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت اِلٰہیہ کا قیام ہوجائے گا (خدا کرے جلد از جلد ہو) تو اس کے بعد بھی نہ عزاہوگی نہ زواری ہوگی یعنی ظالمین کو سزا مل چکی ہوگی مظلومین علیہم الصلوات والسلام کے پاک گھر آباد ہوچکے ہوں گے وہ ایک ابدی مسرت کا دور ہوگا اس دور میں قیام عزاکا کوئی جواز ہی نہیں رہے گا تو پھر اس دور میں ہم شیعوں کی ایکٹیویٹیز (Activities) کیا ہوں گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار