

Loading content...
دوستو!… یہ بات آپ بھی جانتے ہیں کہ 61 ہجری سے پہلے بھی شیعہ تھے مگر اس دور میں نہ عزاداری کا قیام ہواتھا نہ زواری کا ـلیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اس دور کے شیعہ کیا کرتے تھے ان کی ایکٹیویٹیز (Activities) کیا تھیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار