

Loading content...
اسی طرح عزاداری کے مشمولات و اجزا بھی مقصد ِآخر نہیں ہیں یعنی فضائل و مصائب ہوں یا نظم و نثر،ترنم و تحت اللفظ،تقریر و لحن، تغنن و سجاعت ہو یہ سب مقصد ِآخر نہیں ہوتے بلکہ فضائل کا مقصدقیامِ عظمت و ایجادِ احترام ہے، جب یہ ہوجائے تو اس کے بعد اس کے بیان کا کوئی مقصد نہیں رہتا یعنی جب یہ سمجھ آجائے کہ میں اللہ د کو نہیں سمجھ سکتا تو اس کے بعد بیان فضائل و تعارف کا مقام نہیں ہوتا بلکہ وہاں سے عبدیت و اطاعت کا عمل شروع ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار