

Loading content...
عقیدہ ہو اور عمل نہ ہوتو اس کی مثال ایسی ہے کہ جیسے ایک آدمی کو راستہ معلوم ہومگر وہ سفر نہ کرے اور عقیدہ کے بغیر عمل ایسا ہے کہ جیسے راستہ معلوم نہ ہو اور سفر جاری ہواس امر پر تمام علماء کرام کا اتفاق ہے کہ اصول پر عقیدہ اور فروع پر عمل سے جو کمپاؤنڈ (Compound) بنتا ہے اسے کہتے ہیں ایمان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار