

Loading content...
دوستو!…یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اصول مقصد آخر نہیں ہوتے یعنی اصول پر عقیدہ مقصد آخر نہیں ہوتا …اور فروع پر عمل مقصد آخر نہیں ہوتا بلکہ اصول پر عقیدہ اور فروع پر عمل یہ دونوں مل کر انسان کو ایک راستے پر مصروف سفر کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار