

Loading content...
اگر کوئی شخص کسی کے گھر کو آگ لگا دیتا ہے تو اسے دو سزائیں ملنا عدل کا تقاضہ ہے نمبر ایک جسمانی سزا۔ نمبر دو مالی سزا جو ہرجانہ و جرمانہ ہوتا ہے جس سے مالک مکان کا مکان دوبارہ تعمیر کیا جاسکے اور کچھ اضافی بھی ہوجائے …ورنہ عدل کا قیام نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار