

Loading content...
دوستو!…یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ قیامِ عدل چاہے پنچائیتی ہویا ستھ جرگے کا ہو یا عدالت و حکومت کا وہ دو پہلوؤں پر مشتمل ہوتا ہے اگر ان میں سے ایک پہلو بھی نظر انداز کیاجائے تو پھر وہ عدل عدل نہیں ہوتا یعنی عدل کے دو اجزا ہیں اور عدل ان دو اجزا سے مرکب ہے (1) ظالم کو سزا دینا… (2) مظلوم کی حق رسی کرنا یا اسے کمپن سیٹ (Compensate) کرنا … اس کی مثال ہم اس طرح دے سکتے ہیں کہ اگر کوئی چور کسی کی چوری کرتا ہے تو اس کے معاملے میں قیام عدل کے دو پہلو ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار