

Loading content...
اگر آپ کوئی ایسا ڈرامہ یا پکچر دیکھ رہے ہوں جس میں ولن ہیرو پر مسلسل ظلم کر رہا ہو تو اس ظلم کو دیکھ کر آپ کی خواہش ہوگی کہ اسی وقت اس ظالم کو سزا ملنا چاہیے عدل قائم ہوجانا چاہیے یعنی جھوٹی فلم میں جھوٹا ظلم دیکھ کر بھی انسان کے دل میں قیامِ عدل کی خواہش پیدا ہوجاتی ہے تو کیا خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام پر ہونے والے مظالم کیلئے یہ جذبہ پیدا نہیں ہوگا … اور اگر نہیں ہوگا تو فطرت مسخ ہوگی ورنہ ظالم سے نفرت اور مظلوم سے ہمدردی تو فطرت کا تقاضہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار