

Loading content...
ان میں سے سب سے اعلیٰ چیز ہے قیام عدل کی خواہش کیونکہ جب بھی کسی مظلوم کے بارے میں ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اس پر ظلم ہوا ہے اور ظلم کی تفصیلات بیان کی جاتی ہیں تو دل میں انتقام و عدل کی خواہش سب سے قوی صورت میں پیدا ہوتی ہے کیونکہ مظلوم سے ہمدردی کا نتیجہ قیامِ عدل کی خواہش کی صورت میں ہمارے اندر پیدا ہوتا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار