

Loading content...
دوستو!…عزاداری کا دوسرا حصہ ہے مصائب کا… جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ ہماری مجالس عزا میں مقررین و خطبافضائل سے آغاز کرتے ہیں اور مصائب پر اختتام کرتے ہیں اور مجالس کا یہی حصہ سب سے اہم ہوتا ہے کیونکہ فضائل سے ہم ان کا تعارف کرواتے ہیں اور مصائب سے یہ بتایا جاتا ہے کہ امت نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے؟… مصائب کے بھی کئی فائدے ہوتے ہیںمثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار