

Loading content...
فضائل سے ذات کا تعارف ہوتا ہے، عظمت دماغ میں راسخ ہوجائے تو انسان قرب کی طرف مائل ہوتا ہے، محبت پیدا ہوجاتی ہے، بادشاہ یا حاکم جو عادل و مہربان ہو اس سے محبت اور اس کے قرب کی خواہش لازما ًہوتی ہے اس کی رضا جوئی کی تمنا پیدا ہوتی ہے اسی لئے ہم دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ فضائل کے دو فائدے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار