

Loading content...
(3) اپنے مالک سے بھاگا ہوا غلام … اس کے بعد فرمایا شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اے میرے پاک بھائی آپ اور ہم اس امت کے والدین ہیں اورجو ہمارا عاق شدہ ہے وہ لعنتی ہے، پھر فرمایا تھا کہ اے بھائی دوسرا وہ آدمی لعنتی ہے جو اجیرکی اجرت نہ دے اس کا مقصد یہ ہے کہ آپ جناب اور ہم اس امت کے اجیر بھی ہیں کیونکہ یہ امر ٭قل لا اسئلکم علیہ اجراً …سے ثابت ہے اور جس نے ہمارا اجر ضائع کیا اس پر اللہ د کی لعنت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار