

Loading content...
دوستو!… ہماری تبلیغ کا انحصار جس چیز پر ہے وہ عزاداریہے اور اس کا تعلق اعتقادی حصے سے ہے اس لئے اس پر فقہی قوانین لاگو ہوتے ہی نہیں اگر کوئی فقیہ عزاداری کے معاملات میں فقہ کو اپلائی (Apply) کرتا ہے تو وہ اپنی عمل داری سے تجاوز کر رہا ہے اس لئے اس کی رائے کی کوئی وقعت نہیں ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار